Ø+ضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ Ø+ضور اکرم صلی اللہ علیہ وصلم Ù†Û’ فرمایا
ایک دفعہ Ø+ضرت موسی علیہ السلام نےاللہ Ú©Û’ Ø+ضور عرض Ú©ÛŒ
اے میرے پرور دگار!
مجھے کوئی ایسی چیز بتا دےکہ جس کے ذریعے میں تجھے پکاروں
تو اللہ تعالی نے فرمایا "لا الہ الااللہ" پڑھا کرو
تو موسیٰ علیہ السلام نے کہا
یہ تو ہر بندہ پڑھتا ہے
اللہ تعالیٰ نے فرمایا "لا الہ الااللہ" پڑھا کرو
تو انہوں نے کہا
اے پروردگارکسی خاص تØ+فہ کا سوال ہے
تو خالق کائنات نے فرمایا
اگر ساتوں آسمانوں اور ساتوں زمینوں کوایک پلڑے پر رکھ دیا جائےاور دوسرے پر کلمہ طیبہ رکھ دیا جائےتو
"لا الہ الا اللہ"
والا پلڑا جھک جائے گا۔

نسائی شریف